کلیات منیف اشعر - رہروان رہگزار غزل خوش آمدید
Showing posts with label Preface. Show all posts
Showing posts with label Preface. Show all posts
Wednesday, April 8, 2009
Subscribe to:
Posts (Atom)
رہگزار غزل، منیف اشعر کا تیسرا مجموعہ غزلیات ہے۔ یہ 401 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کا کاغذی ورژن فروری 2009 میں طبع ہوا۔ اس کا ویب بک ورژن اپریل 2009 سے جستجو میڈیا، کراچی، کے زیر اہتمام مرحلہ وار شائع کیا جارہا ہے۔
تیرے خیال کی دنیا سجا رہا ہوں میں
بس ایک کلی سے گلستاں بنا رہا ہوں میں
I am decorating my world with your images
Like laying out a garden with a single flower bud